-
امریکی قابل اعتماد نہیں ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے منگل کے روز اپنے دورہ تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای اور صدر حسن روحانی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات نیز علاقے کی اہم تبدیلیوں اور دہشت گردی سے مقابلے کے موضوعات پر گفتگو کی-
-
عراقی فوج اور رضاکار فورسز کی کامیابیاں
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵عراقی فوج اور رضاکار فورسز نے موصل کے متعدد علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے میزائل حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۷سعودی عرب کے صوبے جیزان میں سعودی فوج کے اڈوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل حملے میں، متعدد فوجی ہلاک ہوگئے-
-
سعودی عرب کے ایک جنوبی علاقے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۰باخبر ذرائع نے سعودی عرب کے ایک جنوبی علاقے پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے قبضے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب کی فوجی تنصیبات پر یمنی فورسز کے حملے
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مختلف کارروائيوں کے دوران سعودی فوج کی مختلف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تاریخ کا تعین
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۸یمن کے بحران اور جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تاریخ کا تعین کرلیا گیا ہے۔
-
یمن پر سعودی طیاروں کی بمباری، 4 شہید، متعدد زخمی
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۵یمن پر سعودی حکومت کے تازہ فضائی حملوں میں پانچ خواتین اور دو بچوں سمیت متعدد عام شہری شہید ہوگئے ۔
-
یمن میں نو سعودی جارحین کی ہلاکت
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱یمن میں سعودی عرب کے کم از کم نو جارح فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
عراق: تکریت شہر سے پسپائی کی تردید
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۶عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ایک عہدیدار نے تکریت شہر سے اس فورس کے اہلکاروں کی پسپائی کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
سعودی جرائم کے جواب میں یمنی جوانوں کی کارروائیاں
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے تین جنوبی صوبوں کے بعض علاقوں کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے-