-
امریکا کو جرمنی کا سخت انتباہ
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۸جرمن سیاستدانوں میں امریکہ کے حوالے سے بد اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے۔ اس دوران جرمن وزیر خارجہ نے امریکی صدر کو خبردار کیا ہے وہ یورپی اتحادیوں کو نقصان پہنچانے سے باز رہیں
-
ہندوستان اور روس کے سودے سے امریکہ کی پریشانی
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۴روس سے ایس فور ہنڈریڈ میزائل سسٹم کی خریداری کے ہندوستانی فیصلے پر امریکہ کو پریشانی لاحق ہو گئی ہے۔
-
امریکہ نے میزائل کنٹرول سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے، روس
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳روس کی وزارت دفاع کے سمجھوتوں پر عمل درآمد کی نگرانی کے ادارے کے سربراہ سرگئی ریژکوف نے کہا ہے کہ امریکہ نے پانچ سو سے پانچ ہزار کلومیٹر کی دوری تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل بنا کر روس کے ساتھ طے شدہ میزائل کنٹرول کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
امریکی اقدامات کا ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، روسی صدر
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶روس کے صدر ولادی میر پوتین نےگیس منصوبے میں مداخلت کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے روس کا دو ٹوک موقف
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی دھمکیوں اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی پر روس نے اپنے دو ٹوک موقف کا بر ملا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ شام میں دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے، روسی وزیر خارجہ
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ شام کے حصے بخرے کرنے کی غرض سے دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے۔
-
روسی طیارے کے ذریعے امریکی جاسوس طیارے کا پیچھا
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶روسی فضائیہ کے جنگی طیارے نے بحیرہ بالٹیک کی فضائی حدود میں ایک امریکی طیارے کا پیچھا کیا ہے۔
-
مغرب کیمیائی حملے کے شواہد تبدیل کر رہا ہے، روس
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔
-
بی بی سی ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا ہے: روسی سفیر
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۶روسی سفیر نے روس برطانیہ سے اختلافات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے بارہا برطانوی فریق پر واضح کیا کہ روس نے ان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کی ہے۔
-
کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ اور برطانیہ پر روس کی تنقید
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم میں روس کے نمائندے نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے دیگر ملکوں میں اپنے کیمیائی ہتھیار باقی رکھ کر کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔