-
امریکہ پر جوابی ایٹمی حملہ کریں گے، روسی صدر
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳روسی صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ کے خلاف ایٹمی حملے کے بارے میں چند روز قبل دیئے جانے والے بیان کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو صرف حملے کے جواب میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرے گا۔
-
روس مخالف امریکی پابندیوں سے پوری دنیا متاثر ہوگی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۲ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ روس مخالف امریکی پابندیوں سےصرف دونوں ملکوں کے عوام کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کو اس سے نقصان پہنچے گا۔
-
روسی اور امریکی عہدیداروں کی ملاقات منسوخ
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵روس نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کی وجہ سے دونوں ملکوں کے نائب وزرا کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ کردی گئی ہے۔
-
عالمی برادری جنگی جرائم رکوانے میں ناکام
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ عالمی برادری، دنیا بھر میں انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کی روک تھام اور ان کے مقابلے کا مناسب انتظام کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔
-
روسی سرحدوں کے قریب امریکا کی فوجی سرگرمیوں پر ماسکو کی تنقید
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷روسی وزیر خارجہ نے روس کی سرحدوں کے قریب امریکی فوج کے پروگراموں کو ماسکو کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر امریکی موقف پر روس کی تنقید
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۹روس کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کو ناممکن قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا، روسی وزیر خارجہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس کو تنہا کرنے اور اس پر اپنی بالادستی قائم کرنے کی امریکی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔
-
امریکی پالیسیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ روس
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸روس نے کہا ہے کہ وہ امریکی اقدامات کے مقابلے میں قومی مفادات کا بھرپور طریقے سے دفاع کرے گا۔
-
امریکہ دہشت گردوں کو تربیت اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے ، روس
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶روس کی وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ شام میں دہشت گردوں کی تربیت اور انہیں دوبارہ منظم کرنے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
شام کی ممکنہ تقسیم کے بارے میں امریکہ کو روس کا انتباہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷شام میں داعش دہشت گرد گروہ کی شکست اور دہشت گردی کا بحران ختم ہونے کے باوجود امریکہ بدستور اس ملک کو غیر مستحکم کرنے کے درپے ہے اور واشنگٹن شام میں بشار اسد کی قانونی حکومت گرانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے-