-
باخموت شہر پر روسی فوج کا مکمل کنٹرول
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲روس کی وزارت دفاع نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ یوکرین کا شہر باخموت مکمل طور پر روس فوجیوں کے کنٹرول میں آ گیا ہے۔
-
ایف 16 جنگی طیاروں کے لئے یوکرینی پائلٹوں کی ٹریننگ روس کے لئے ایک انتباہ ہے: جرمن چانسلر
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷جرمنی کے چانسلر اولاف شولتس نے کہا ہے کہ ایف 16 طیاروں پر یوکرین کے پائلٹوں کی ٹریننگ روس کےلئےایک انتباہ ہے اور اسے یوکرین پر اپنے حملوں میں لمبے عرصے کی آزادی نہیں مل پائے گی۔
-
جنگ یوکرین میں جاری امریکی مداخلت
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱امریکی صدر جوبائیڈن نے جنگ یوکرین میں واشنگٹن کی مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس جنگ کے بہانے اپنے ملک کے ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین بھیجے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اقتصادی روابط میں تعاون بڑھانے کے لئے روس - پاکستان میں معاہدے پر دستخط
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹پاکستان اور روس نے باہمی تجارت اور اضافی تجارتی اخراجات کم کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔
-
مغرب یوکرینی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے: روس
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں مغرب کا ہاتھ بھی بے گناہوں کے خون میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
یوکرین کے مختلف شہروں پر روس کے میزائیل حملے
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱روس نے یوکرین کے شہروں کی یف، خارکیف، اودسا اور بریسلاو کو آج اپنے میزائیل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یوکرین کے امدادی بجٹ میں اضافے کے لیے جوزف بورل کی درخواست
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل نے یوکرین کی فوجی امداد کے بجٹ میں ساڑھے تین ارب یورو اضافہ کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
رشت آستارا ریلوے لائن منصوبے کا معاہدہ ایران و روس تعاون کی راہ میں اہم قدم ، صدر رئیسی
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ رشت آستارا ریلوے لائن منصوبے کا معاہدہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کی راہ میں ایک اہم اور اسٹریٹیجک قدم ہے
-
امریکہ روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی کوشش میں
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲یوکرین جنگ میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکی حکام روس کا نام دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کرنے سمیت اس پر مزید پابندیاں لگانے کی کوشش میں ہیں۔
-
روس و چین سے تعلقات بڑھانے پر امریکہ کا عرب امارات کو انتباہ
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹امریکی حکام نے یو اے ای کے حاکم محمد بن زین آل نھیان کو انتباہ دیا ہے کہ روس اور چین کے ساتھ انکے قریبی فوجی اور انٹیلی جنس تعلقات سے امریکہ کے ساتھ انکے تعلقات خطرے میں پڑ سکتےہیں۔