-
ایران میں نئے جیٹ طیارے کی رونمائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲ایرانی ساخت کا جدید ترین جیٹ طیارہ یاسین کی تقریب رونمائی آج صبح ہمدان شہر کے «شہید نوژه Noje» بیس میں ہوئی۔
-
ایران میں جدید دفاعی ساز و سامان کی رونمائی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی کی ہے
-
صدر مملکت نے کی ملکی ساختہ فضائی دفاعی نظام "باور 373" کی رونمائی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷صدر مملکت کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے فضائی دفاعی نظام "باور 373" کی رونمائی کردی گئی۔
-
ایران میں تیار کی گئیں جدید ترین فوجی گاڑیوں کی رونمائی
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کے ہاتھوں تیار کی گئی جدید ترین ٹیکنیکل فوجی گاڑی ارس ٹو اور اینٹی مائن بکتر بند گاڑی رعد کی رونمائی کی ایک تقریب کے دوران ایران کی مسلح افواج کے حوالے کر دی گئی۔
-
ایران میں تین نئی دواؤں کی رونمائی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴ایران میں تین اور نئی دواؤں کی مغربی ایران میں بروجرد کی اکسیر دوا ساز کمپنی میں رونمائی ہوئی۔
-
ایران میں تیار کردہ جدید ترین ٹیکٹیکل کمیونیکیشن سسٹم کی رونمائی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ایران کے دفاعی ماہرین اور سائنسدانوں کے تیار کردہ ٹیکٹیکل کمیونیکشن سسٹم کی رونمائی کر دی گئی۔
-
ایران کے جدید ترین ایئر ڈیفینس سسٹم کی رونمائی
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ایرانی سائنسدانوں اور دفاعی ماہرین کے تیارہ کردہ ایئر ڈیفنس سسٹم کی رونمائی کر دی گئی۔
-
واٹرجیٹ انجن کی تقریب رونمائی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۸فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی کے دفاعی نظریات پر مشتمل بارہ کتابوں کی رونمائی
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفاعی نظریات پر مشتمل بارہ کتابوں کی رونمائی کر دی گئی۔
-
جدید ترین ایرانی لڑاکا طیارے کی رونمائی
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی ساخت کے پہلے جدید ترین لڑاکا طیارے کی رونمائی کردی ہے