-
دنیا کی نظریں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب پر
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱کل بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے اور لوگ اس دن اور وقت کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
-
عراق اور شام سے امریکہ کو نکلنا ہی پڑے گا: رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۴رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ واضح طور پر کہتا ہے کہ شام میں اس کی فوج ہے اس لئے کہ وہاں تیل ہے۔ تاہم عراق اور شام میں امریکہ نہیں رہ سکتا اور اسے ان ممالک سے نکلنا ہی پڑے گا۔
-
محنت کش ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں، معیاری پیداوار بڑھائی جائے: رہبر انقلاب
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پائیدار معیشت کے قیام میں معیاری پیداوار میں اضافے اور ویلتھ کری ایشن میں محنت کشوں کے کردار اور آجر و اجیر کے اپنے اپنے فرائض اور حقوق کی ادائیگی کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
ایران، خدمت مومنانہ، کوئی بھوکہ نہ رہنے پائے + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے حالیہ خطاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے معاشرے کے کچھ افراد کی زندگی سخت ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جن کے پاس توانائی ہے اور وہ مدد کر سکتے ہیں انہیں چاہئے کہ ضرورت مندوں کی مدد کے لئے وسیع مہم شروع کریں، خاص طور پر اس وقت جب رمضان المبارک کا مہینہ قریب ہے جو ایثار و قربانی اور انفاق و اطعام کا مہینہ ہے۔
-
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی فضیلت، رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی+ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳10 رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔
-
قرآن مجید کی تلاوت، رہبر انقلاب اسلامی کی روحانی آواز میں+ ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱روایات میں ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک اور دعاؤں کی تاکید کی گئی ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خوبصورت لہجے میں تلاوت کلام پاک کا یہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا وہ ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا + ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸جنگ کے میدان میں زخمی ہونے والے ایک جانباز سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی ملاقات کا ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔
-
ماہ خدا کی آمد، رہبر انقلاب کی میزبانی میں قرآنی محفل کا انعقاد- ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ ضیافت الہی کی مبارک باد کے ساتھ رمضان کے بابرکت مہینے کے فرائض و اعمال بجا لائے جانے کی ضرورت و اہمیت کی جانب متوجہ فرمایا۔
-
نیمۂ شعبان کے موقع پر رہبر انقلاب کا اہم خطاب
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب فرمایا۔
-
آج خطاب فرمائیں گے رہبر انقلاب
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴رہبر انقلاب اسلامی آج قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔