-
بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب سننے کے لئے عوام بے چین
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آج بروز بدھ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
امام خمینی نے اسلامی انقلاب کے ذریعہ دنیا کے سیاسی نظام کو تہ و بالا کیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵حضرت امام خمینی (رہ) نے ایران میں قرآن اور سنت کے اصولوں پر اسلامی جمہوری نظام قائم کرکے ثابت کر دیا کہ اسلام بہترین طریقے سے انسان کے سیاسی، سماجی ، اقتصادی اور جمہوری حقوق کی پاسبانی اور پاسداری کرسکتا ہے۔
-
بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷رہبر انقلاب اسلامی کل بروز بدھ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے قیدیوں کو دی عیدی، سزائیں معاف اور کم ہوئیں
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید الفطر کی مناسبت پر 3721 قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے یا کم کرنے پر موافقت کر دی ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں نے رہبر انقلاب کے موقف کی قدردانی کی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے یوم قدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کو آگے بڑھنے کے لئے ہمت افزا قرار دیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
سامراج اور صہیونیزم مسئلہ فلسطین کو فراموش کرانے کے درپے: رہبر انقلاب
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تاریخ ساز خطاب
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای آج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے اور لوگ اس وقت ان کے تاریخ ساز خطاب کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
-
دنیا کی نظریں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب پر
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱کل بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے اور لوگ اس دن اور وقت کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
-
عراق اور شام سے امریکہ کو نکلنا ہی پڑے گا: رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۴رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ واضح طور پر کہتا ہے کہ شام میں اس کی فوج ہے اس لئے کہ وہاں تیل ہے۔ تاہم عراق اور شام میں امریکہ نہیں رہ سکتا اور اسے ان ممالک سے نکلنا ہی پڑے گا۔