عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ تہران کو کامیاب قرار دیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی وزیر اعظم سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں عوام اور نوجوان قوتوں کے بھروسے اور ڈٹ جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ہفتے کے روز ’’ہفتۂ بسیج‘‘ کی مناسبت پر رضاکار فورس بسیج کے ہزاروں اراکین تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اکٹھا ہوئے جہاں انہیں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
’’امریکی زوال کا ثبوت ‘‘عنوان کے تحت قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل ایک مختصر ویڈیو۔ (بشکریہ :khamenei.ir)
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب نے عالمی سامراج کے پیکر پر کاری ضرب لگائی ہے۔
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کے 20 دن بعد بسیج کی تشکیل کا اعلان ہوا۔
عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کل بروز ہفتہ رضاکار فورس (بسیج) کے جوانوں سے خطاب کریں گے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شرپسندی کی بساط لپیٹ دی جائے گی اور ایرانی قوم پہلے سے زیادہ طاقت اور نئے حوصلے کے ساتھ ملکی ترقی کے میدان میں آگے بڑھے گی۔
سحر نیوز رپورٹ