-
تہران کا بین الاقوامی کتب میلہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی ’’تہران کتب میلہ‘‘ کے معائنے کو پہنچے (ویڈیو)
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای تہران کی امام خمینی (رح) عیدگاہ میں جاری بین الاقوامی کتب میلہ پہنچے اور وہاں لگائے گئے بُک اسٹالز کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ بعض ناشروں سے گفتگو بھی کی۔
-
کتاب کی افادیت اور اہمیت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵رہبرانقلاب اسلامی نے اتوار کو تہران میں کتابوں کی چونتیسویں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا
-
عرا ق و شام میں عالمی سامراج ناکام رہا، محاذ استقامت نے ایک نورانی باب رقم کیا: صدر ایران
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱فلسطین اور شام کی اقوام نے حالات کو مزاحمتی محاذ کے حق میں تبدیل کر دیا ہے اور آج صیہونی حکومت ہر زمانے سے زیادہ کمزور ہو چکی ہے، یہ بات صدر ایران رئیسی نے شام میں اپنے سفر کے دوران بنت علی مرتضیٰ حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے میں کہی۔
-
امریکہ کسی کا دوست نہیں، عراق میں ایک امریکی بھی زیادہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰امریکہ کسی کا دوست نہیں ہوا کرتا اور عراق میں ایک امریکی کی موجودگی بھی زیادہ ہے، یہ بات رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی صدر عبد اللطیف رشید کے ساتھ ہوئی اپنی ملاقات میں کہی۔
-
محنت کشوں سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ ایران کے محنت کشوں نے تمام تر پروپیگنڈوں کے باوجود ہمیشہ دشمنوں کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کیا اور بدخواہوں کو غلط فائدہ اٹھانے کا موقع نہیں دیا
-
دشمن نے اپنی پالیسی بدل دی لیکن اس کے باوجود اسے شکست ہو گی: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں نماز عید فطر ادا کی گئی۔
-
عالم اسلام اتحاد کے ذریعے مشکلات سے چھٹکارا حاصل کرسکتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں کے مقابلے میں عالم اسلام کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں عید الفطرکی نماز
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (امام خمینی عیدگاه) میں نماز عید فطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی
-
تہران کی عید گاہ، نماز عید کا عظیم الشان اجتماع+ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰تہران کی مرکزی عید گاہ میں رہبر انقلا اسلامی کی امامت میں نماز عید کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں لاکھوں کی تعداد میں ایران کے مومن روزے داروں نے شرکت کی۔