-
مباہلہ اور کربلا کی اشتراکیت۔ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷نبی کریم (ص) کے مباہلے اور حسین شہید (ع) کی کربلا آمد میں ایک قسم کا اشتراک عمل پایا جاتا ہے جس نے حق و حقیقت کے تحفظ اور اسے زندہ و پائندہ بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ وہ اشتراک عمل کیا ہے، جاننے کے لئے دیکھئے قائد انقلاب اسلامی کی یہ ویڈیو۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (٤)
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے مجالس عزا کا سلسلہ اتوار کو محرم الحرام ۱۴۴۳ کی ساتویں شب سے شروع ہو گیا جو آئندہ چھے روز تک جاری رہے گا۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۲)
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے چھے روزہ مجالس عزا اور سوگواری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
ایرانی عوام کی سربلندی کے لئے پوری توانائی صرف کریں گے: سپاہ پاسداران
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸ہم اپنے عوام کی سربلندی کے لئے اپنی تمام تر طاقت و توانائی اور وسائل کو بروئے کار لائیں گے، ایران کی سپاہ سپاہ پاسداران فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہی۔
-
ویکسین کی فراہمی کو یقینی اور کورونا ٹیسٹ سہولت عام کی جائے، رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا کے خلاف جنگ کو ملک کی فوری اور اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
قیام امام حسین علیہ السلام اور دعا۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶قیام امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس۔
-
ہیروشیما پر ایٹمی حملہ امریکہ کی سامراجی فطرت کا شاخسانہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰امریکہ نے 76 برس قبل انسانی تاریخ میں پہلی بار ایٹم بم کا استعمال کیا اور یکے بعد دیگرے جاپان کے دوشہروں ہیروشیما اور ناگاساکی کو خاک میں ملادیا۔
-
امام زمانؑ سے توسّل ! ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
تقریب توثیق کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی اور نو منتخب صدر کا خطاب (اردو ترجمہ کے ساتھ)
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے صدارتی حکم کی توثیق کی خصوصی تقریب آج تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حضار کو خطاب فرمایا۔ قائد انقلاب کے خطاب سے قبل ایران کے نو منتخب صدر نے مختصراً خطاب کیا۔ اردو ترجمے کے ساتھ یہ خطابات ملاحظہ فرمائیے۔
-
مباہلہ، حق و باطل کا معیار !
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 24 ذی الحج عید مباہلہ کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔