Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ Asia/Tehran

روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔

ہمارے دل جس قدر امام زمانہؑ کے ساتھ اُنس پیدا کریں اور اُن سے متوسل ہوں اور دلی رابطہ برقرار کریں تو یہ الٰہی اہداف تک پہنچنے کے لئے ہمارے لئے فائدہ مند ہے-

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

9 جولائی 2011

بشکریہ: ولایت میڈیا

فرزند رسول حضرت مہدی علیہ السلام امت اسلامیہ کو خبردار کرنے کے ساتھ ساتھ امید دلاتے ہوئے فرماتے ہیں: ہمیں تمہارے پل پل کی خبر ہے اور تمہاری کوئی بات ہم سے پوشیدہ نہیں ہے!

(بحار الانوار، ج53 ، ص175)

ٹیگس