-
سعودی دارالحکومت ریاض میں دھماکوں کی گونج
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہولناک دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
ٹرمپ کے عبرتناک انجام سے گھبرائے سعودی وزیر روس پہونچے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست کے بعد تشویش میں مبتلا سعودی عرب نے پینترا بدلتے ہوئے اب روس کی جانب رجحان ظاہر کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
2021 کے آخر تک اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات قائم ہو جائیں گے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰اسرائیلی اخبار جیروسلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ ریاض 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لے گا۔
-
متحدہ عرب امارات میں امریکی شہریوں کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲ریاض میں امریکی سفارت خانے کے انتباہ کے بعد ابوظہبی میں بھی امریکی سفارت خانے کی جانب سے ممکنہ حملوں کے سلسلے میں امریکی شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے۔
-
سعودی دارالحکومت ریاض کا یہ رخ بھی دیکھئے!
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹قبیلۂ آل سعود کو نہ تو عالمی پابندیوں کا سامنا ہے اور نہ عالمی سامراج کے ساتھ اسکی کوئی دشمنی ہے اور نہ ہی اسکے پاس پیسے کی کوئی کمی ہے اور اتفاق کی بات یہ کہ اسکے پاس تیل کے قدرتی ذخائر بڑی مقدار میں موجود ہیں اور وہ پیٹرولیئم کی مصنوعات بنانے والا دنیا کا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔
-
سعودی حکام پر پابندی لگانے کے بعد لندن نے ریاض سے معافی مانگي
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کے سبب بعض سعودی حکام پر پابندی لگانے کے بعد اس ملک کے وزیر دفاع نے ٹیلی فون کر کے ریاض کے حکام سے معافی مانگي ہے۔
-
ریاض میں مہیب دھماکہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰سعودی حکام نے منگل کی صبح دارالحکومت ریاض میں ایک مہیب دھماکے کی آواز سنے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے جنوبی صوبوں نے خود مختاری کے اعلان کو مسترد کردیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹یمن کے جنوبی صوبوں نے متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل کی جانب سے خود مختاری کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے دار الحکومت میں شدید دھماکے
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دو شدید دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴صیہونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی خاخام نے ریاض میں سعودی بادشاہ سے ملاقات کی ہے۔