-
ایران کے راستے پاکستانی زائرین کی عراق روانگی
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۳پاکستان میں ایران کے سفارتی مراکز نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی کی عزاداری میں شرکت کے لئے عراق روانگی سے متعلق ایران، پاکستانی زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۶زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جا رہا ہے۔
-
عراق میں زائرین کے راستے میں بم کا دھماکہ
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷کاظمین جانے والے زائرین کے راستے میں بم کے دھماکے میں متعدد زائرین شہید اور زخمی ہوگئے-
-
پاکستان: تفتان بارڈر پر سیکڑوں زائرین پھنسے ہوئے ہیں
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۱پاکستان کے سرحدی علاقے تفتان میں سیکڑوں کی تعداد میں زائرین پھنسے ہوئے ہیں -