-
جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے، 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے میں 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
جنوبی لبنان میں زمینی جنگ میں ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶تحریک استقامت کے آپریشنل روم نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں زمینی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں ۔
-
حزب اللہ کا شہر حیفا پر میزائلی حملہ7 انتہا پسند صیہونی ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل چودہ نے شہر حیفا کے مشرق میں واقع علاقے کریوت پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے میں 7 انتہا پسند صیہونیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹مرکزی غزہ کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم سولہ فلسطینی شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
مستونگ میں دھماکہ درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو ہدف قرار دیتے ہوئے بیت لاہیہ اور جبالیا کیمپ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
شیخ نعیم قاسم کے انتخاب کے ساتھ ہی اسرائیل پر حزب اللہ کا میزائل حملہ، کئی صیہونی ہلاک و زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳پریس ذرائع نے مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملےمیں کئی صیہونیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
بلوچستان: فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت اور ناقابل معافی ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 43000 سے تجاوز کرگئی
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱غزہ کے محکمہ صحت نے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہدائے غزہ کی تعداد 43 ہزار سے اور زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرجانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل اب جنازے اٹھا رہا ہے
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵صیہونی حکام نے غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران فوجیوں کی نئی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔