غاصب صیہونی فوج نے جمعے کو بھی غزہ کے شمال و جنوب کے رہائشی علاقوں کو کئی بار جارحیت اور ہوائي حملوں کا نشانہ بنایا جن میں اب تک کئی فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
امریکی ریاست مسوری کے شہر کینساس سٹی میں ایک ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
فلسطین کی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی بمباری میں غزہ میں ایک سو تین فلسطینی شہید اور ایک سو پینتالیس دیگر زخمی ہوئے۔
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین پر زبردست میزائلی حملے کئے ہيں۔
ہندوستان کی ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی کی جانب مارچ کرنے کی کوشش آج بھی جاری رہی ۔
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر تازہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتے مظلوم فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہوگئے۔
رفح کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں ایک سو سے زائد فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فسلطینی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا
ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں حالیہ فساد کے دوران ایک مسلم خاندان کے ذریعہ نماز چھوڑ کر سات پولیس اہلکاروں کی جان بچانے کی بڑی خبر ہے۔
پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع شانگلہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں تین پی ٹی آئی کارکنان جاں بحق ہوگئے۔