ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف سائبر حملے کا منصوبہ بنانے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا پتہ لگا کر اسے تباہ کر دیا گیا۔
رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
امریکا میں سائبر حملے کا ہدف لاس اینجلس ٹائمز کا پرنٹنگ پلانٹ تھا، متاثرہ پرنٹنگ پلانٹ شیئر کرنے سے دیگر پرنٹ میڈیا بھی سائبر وائرس سے متاثر ہوا۔
روس کا امریکا کے سائبر حملوں کے الزامات پر کہنا ہے کہ امریکا خطرناک راستے پر چل رہا ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔
امریکا نے ایک بار پھر شمالی کوریا کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ٹرمپ انتظامیہ نے باقاعدہ طور پر روس کو سائبر حملوں کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔
امریکا نے وانا کرائی سائبر حملے کا الزام شمالی کوریا پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس اس بات کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
ایران نے کہاہے کہ سائبر جرائم کو روکنے کے لئے سائبر ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
دنیا بھر کی معروف کمپنیوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اور دیگر ذرائع سے اس بات کا اعلان کیا کہ انہیں سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔