-
خلا کی پہلی گہری اور رنگین تصویر جاری+ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے خلائی ٹیلیسکوپ جیمز ویب کے ذریعے لی گئی خلا کی پہلی رنگین تصویر جاری کر دی ہے۔
-
ایرانی عدالت کا امریکہ کے خلاف فیصلہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کمیٹی اور بین الاقوامی امور میں عدلیہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی حکومت، اداروں اور مختلف امریکی حکام کے خلاف ایران کے جوہری شہدا کے لواحقین کی جانب سے دائر کئے جانے والے کیس میں امریکہ کے خلاف فیصلہ سنایا گیا ہے۔
-
ایران، ایکسرے شعاعوں کے تابکاری اثرات سے بچانے والا سستا لباس تیار
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶ایران کے نوجوان سائنسدانوں نے نینو مواد سے کام لیتے ہوئے ایکسریز سے محفوظ رکھنے والا سستا لباس تیار کرلیا گیا ہے۔
-
اربیل میں موساد کا اڈہ، ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنانےکیلئے استعمال ہوتا تھا
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷عراق کے صوبہ دیالہ کی علماء مسلمین یونین کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربیل میں موساد کے دفتر میں دہشتگرد عناصر بھرتی کئے جاتے تھے جو الحشدالشعبی کے کمانڈروں اور ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کو نشانہ بناتے تھے۔
-
ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی کی چار نمائشوں کا آغاز
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰سائنس و ٹیکنالوجی اور ریسرچ کے حوالے سے چار نمائشیں آج سے ایران میں شروع ہوگئیں۔
-
پندرہ ایرانی سائنسداں، دنیا کے اعلی سطحی محققین کی فہرست میں شامل
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰پندرہ ایرانی سائنسداں ، دنیا کے اعلی سطحی محققین کی فہرست میں شامل ہوگئے۔
-
علمی راہ حل سے ملک کی تمام مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملک کی تمام مشکلات کے لئے علمی راہ حل تلاش کی جا سکتی ہے۔
-
المصطفی ایوارڈ دنیا کے پانچ مسلم سائنسدانوں کے نام
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸المصطفی ایوارڈ اس سال عالم اسلام کے پانچ بڑے سائنسدانوں کو دیا جائے گا۔
-
صیہونی حکومت نے اپنے خلائی سائنسداں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳صہیونی حکومت نے اہم ترین اسرائیلی خلائی سائنسدان کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
بین الاقوامی امریکی مقابلوں میں شریف یونیورسٹی کی ٹیم کی کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی ٹیم نے امریکی ایرو اسپیس اور ایوی ایشن طیاروں کی ڈیزائننگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔