قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 25 جون بروز جمعہ ایران میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی ہے۔
ڈائریکٹر اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز آف ایران ڈاکٹر علی رضا مرندی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین کا پہلا ڈوز انجیکٹ کروائیں گے۔
ایرانی ماہرین نے ملک کے پہلے ریموٹ کنٹرول روبوٹ سرجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ایران کے وزیر ٹیلی مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے خلائی سیارچوں کی ناکامی سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
بیرون ملک مقیم ایرانی محققین نے ، تہران کے نواح میں واقع پردیس سائنس و ٹکنالوجی پارک میں چونتیس نالج بیس کمپیناں قائم کی ہیں۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملک کے دفاعی ماہرین اور سائنسدانوں کی خدمات کو سراہا ہے۔
کوئڈ ۱۹ کی ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت " کے انسانی ٹرائل کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ہونے کو ہے۔
زمین سے خلا تک ماسک کے ساتھ گئے خلا باز ۔ ویڈیو