آب و ہوا میں تبدیلی نوٹ کرنے والے ناسا کے جدید ترین سیٹلائٹ، لینڈ سیٹ نائن نے ارضی تصاویر کا پہلا مجموعہ ہم تک بھیج دیا ہے۔
برف کا نام آتے ہی ذہن میں ٹھنڈی اور سفید چیز کا خیال آتا ہے لیکن اب امریکی سائنسدانوں نے زبردست دباؤ اور بلند درجہ حرارت پر پانی کو سیاہ رنگت والی برف میں تبدیل کرلیا ہے۔
امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہوا میں موجود آبی بخارات کو پانی میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے دنیا بھر میں ایک ارب افراد کےلیے پینے کے پانی کا بندوبست کیا جاسکتا ہے۔
ایران کی سپریم سائبراسپیس کونسل نے کہا ہے کہ پچھلے دوسال کے دوران ایران کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی کے محققین نے برسوں کی محنت کے بعد ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
سائنس کی دنیا میں نئی نوع کا کیڑا دریافت کیا گیا ہے جس کی زبان سب سے لمبی ہے۔
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شہروں میں گرمی کی شدت 400 فیصد بڑھ گئی ہے۔
ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی۔
امریکا میں شکر کے دانے جتنا ڈرون بنا لیا گیا ہے۔
ذرا سوچئے کہ ہم نے طرح طرح کے کھانے تیار کرنے میں تو مہارت حاصل کرلی ہے لیکن کھانا پکانے کا طریقہ تو وہی پرانا ہے۔