سائنسدانوں نے آواز کے اشارے پر کرتب دکھانے والا آے آئی روبوٹ تیا کر لیا ہے۔
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ کوانٹم کے شعبے میں پیشرفت روشن مستقبل کی علامت ہے۔
تہران یونیورسٹی کے کالج آف ایگری کلچر کے اسکالروں کے ارسال کردہ منصوبے کو سوئزر لینڈ میں ہونے والے ایجادات کے مقابلے میں طلائی تمغے کا حقدار قرار دیا گیا۔
وینڈوز- 11 اپنی ریلیز سے پہلے ہی وائرسوں اور ہیکروں کا شکار ہو گئی ہے۔
ایران کے رازی انسٹیٹیوٹ کے نائب سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ رازی کوو پارس کورونا ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹرائل جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔
سائنسدانوں نے اب ایک ایسی چپ تیار کر لی ہے جو بدن کو زخمی کئے بغیر خون میں موجود شوگر کی مقدار کا پتہ لگا لیتی ہے۔
انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔
فضائی، خلائی،روڈ، ریلوے، جیومیٹک اور ریموٹ سنسنگ کے میدانوں میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کے متعدد سائنٹفک نظریات مصنوعات میں تبدیل ہوکر مارکیٹ میں آگئے ہیں۔
ایران ٹیلی اسکوپ بنانے والے دنیا کے دس ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا۔