-
دشمن اپنے اسٹریٹیجک اہداف کے حصول میں ناکام رہا: صدر روحانی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے اسٹرایٹجک اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔
-
ماسک میں بھی گھر کر سکتا ہے کورونا ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸ان دنوں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ماہرین مختلف ہدایات دے رہے ہیں جن میں سے ایک ماسک کا استعمال ہے۔ تاہم ماسک معیاری ہونے پر بھی وہ اتنا ہی زور دیتے ہیں جتنا اس کے لگانے پر دیا جاتا ہے۔ استعمال کے دوران ممکن ہے کہ ماسک مختلف قسم کے بیکٹیریاز اور وائرسز منجملہ کورونا سے آلودہ ہو جائے۔اس لئے اسکے معیاری اور صاف ستھرا ہونے پر توجہ بے حد ضروری ہے۔ محققین نے استعمال شدہ ماسک کو ایک مائکروسکوپ کے ذریعے دیکھنے کی کوشش کی ہے جس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
-
علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔
-
امریکہ کا ایک راکٹ ٹیسٹنگ کے دوران تباہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایک راکٹ اسپیس ایکس کا ابتدائی نمونہ موٹر انجن کی ٹیسٹنگ کے دوران پھٹ پڑا اور مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
-
کورونا کی دوائیں تیار ہو رہی ہیں: عالمی ادارہ صحت
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس کی بیس محتلف دواؤں کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔
-
امریکہ نے پانچ ایرانی سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کیں
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف خود سرانہ پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مزید پانچ ایرانی سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
ایران نے کورونا وائرس کا پتہ لگانے والا تھرمل کیمرہ تیار کیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۹ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین نے کورونا وائرس کے مریضوں کی تشخیص دینے والا جدید ترین تھرمل کیمرہ تیار کر لیا ہے۔
-
امریکہ کا خلائی آپریشن ناکام رہا ۔ ویڈیو
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱امریک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے بنائے ہوئے starship SN1 نامی فضائی شٹل کی پرواز پریشر ٹسٹ کے دوران ناکام رہی اور وہ آسمان کی جانب فائر کئے جانے کے فورا بعد اپنے پیڈ پر پی پھٹ کر زمیں بوس ہو گیا۔
-
ایرانی سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی تشخیص کی کٹ تیار کرلی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷ایرانی سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والی کٹ کا ابتدائی نمونہ تیار کرلیا ہے۔
-
اب پرواز کی حسرت نہ رہی انسان کو ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶انسان کے دل میں کبھی پرندوں کی طرح آسمان میں پرواز کرنے کی حسرت انگڑائی لیتی تھی اور وہ ایک حسرت بھری سانس لینے کے سوا اور کچھ نہ کر سکتا تھا۔ مگر اب سائنسی ترقی نے اسکے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرتے ہوئے اسکے لئے یہ امکان فراہم کر دیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں فرانس کے جیٹ مین ’’وینس ریفیٹ‘‘ کو دبئی کے اوپر پرواز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ (ماخذ:رویٹرز)