امریکہ کا خلائی آپریشن ناکام رہا ۔ ویڈیو
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱ Asia/Tehran
امریک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے بنائے ہوئے starship SN1 نامی فضائی شٹل کی پرواز پریشر ٹسٹ کے دوران ناکام رہی اور وہ آسمان کی جانب فائر کئے جانے کے فورا بعد اپنے پیڈ پر پی پھٹ کر زمیں بوس ہو گیا۔