• ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی کی چار نمائشوں کا آغاز

    ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی کی چار نمائشوں کا آغاز

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰

    سائنس و ٹیکنالوجی اور ریسرچ کے حوالے سے چار نمائشیں آج سے ایران میں شروع ہوگئیں۔

  • روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو

    روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴

    روس نے ’’فدور‘‘ نامی ایک انسان نما روبوٹ کو خلاء میں بھیجا ہے۔ اس روبوٹ کو خلائی سرگرمیوں کے لئے تیار کئے جانے کے آخری مرحلے کو اس میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔سایوز نامی راکٹ کے ذریعے یہ روبوٹ خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس مشن کو یہ روبوٹ اکیلے انجام دے گا۔ فدور کا قد 1.8 میٹر ہے اور وہ 20 کلو وزن اٹھانے کی توانائی رکھتا ہے۔ 100 کلو وزنی یہ روبوٹ زمین پر رینگنے، زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے، مختلف اوزار اٹھانے،انسانی حرکتوں کی تقلید کرنے اور گاڑی کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے کی توانائی رکھتا ہے۔

  • ٹکنالوجی کا اسیر انسان! ۔ ویڈیو

    ٹکنالوجی کا اسیر انسان! ۔ ویڈیو

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴

    سائنس اور ٹکنالوجی نے جہاں انسان کے لئے سہولتیں فراہم کی ہیں وہیں پر اس نے بری طرح اپنا اسیر بنا لیا ہے۔اس طرح کہ اب وہ اسکے بغیر اپنی زندگی کا تصور کھو بیٹھا ہے!