-
حکومتی اداروں پر سائبر حملے اب بھی جاری ہیں: واشنگٹن
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵امریکہ کے کئی سیکورٹی اداروں نے اپنے مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے حکومتی اداروں پر جاری سائیبر حملے ایک کاری ضرب اور نہایت موثر ہیں۔
-
امریکی وزارت خزانہ پر سائبر حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰کسی بیرونی حکومت کے حمایت یافتہ ہیکروں نے امریکی وزارت خزانہ کی اطلاعات کا بڑا حصہ چوری کر لیا ہے۔
-
عرب امارات کو سائبر حملوں کا سامنا
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد سے متحدہ عرب امارات کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی تیاری میں ہم سب سے آگے: چین کا دعوا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴چین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ویکسین بنانے میں وہ سب سے آگے ہے ۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰سائبر مجرموں نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم کے اکاونٹ کو ہیک کر لیا ہے۔
-
ایران کو اسٹریٹیجک ہتھیار بنانے میں کوئی دشواری نہیں: وزیر دفاع جنرل حاتمی
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مختلف دفاعی پیداواری ڈھانچے کے موجود ہونے کی بنا پر ایران کو اسٹریٹیجک اسلحے بنانے میں کوئی مشکل نہیں ہے۔
-
سائبر حملوں کا منھ توڑ جواب دیں گے: ایرانی فوج
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت، گروہ یا شخص کی جانب سے ملک کے خلاف کیے جانے والے سائبر حملوں کا بڑا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
آتشزدگی کے واقعات سائبر حملوں کا نتیجہ نہیں تھے: ترجمان وزارت خارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تخریب کاری اور سائبر حملوں پر مبنی دعوؤں کے بارے میں واضح کیا ہے کہ آگ لگنے کے حالیہ واقعات سائبر حملوں کا نتیجہ نہیں تھے۔