-
سامرا میں زائرین اربعین کی پذیرائی کے انتظامات
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹سامرا میں عتبات عالیات کی تعمیر نو کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ زائرین اربعین حسینی کا پہلا قافلہ امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیھماالسلام کے حرم میں پہنچ گیا ہے اور اس نے رات وہاں گذاری - ان کا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ ہی مقدس شہر سامرا میں ایرانی اور اہل سنت حضرات کے موکبوں کی سرگرمیاں بھی شروع ہوگئی ہیں اور سامرا میں اربعین کے زائرین کو ٹھہرانے کےلئےاس سال گذشتہ برس کے مقابلے میں اسّی فیصد سے زائد جگہوں کا انتظام کیا گیا ہے
-
صاحبِ عزا کو حسینِ شہید کا پرسہ ۔ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸سامرہ میں واقع امام محمد تقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کی بارگاہ اقدس اور مقام امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف میں ایام عزا کے آغاز کی مناسبت سے با ضابطہ طور پر عزاداری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
-
منجی عالم بشریت حضرت امام عصرعجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا جشن ولادت باسعادت
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی شب ولادت باسعادت اور شب برات کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی پرشکوہ انداز میں منایا جا رہا ہے۔
-
عراقی سیکورٹی فورس کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸عراقی سیکورٹی فورس نے مشرقی سامرا کے قریب سات دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
سامرہ کے مضافات میں عراقی فوج کا آپریشن شروع
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۷عراقی فوج نے شہر سامرہ کے مضافات میں ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
مقدس مقامات کی انتظامی کمیٹیوں کے نمائندوں کا اجلاس
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶عالم کے اسلام کے مقدس مقامات اور روضوں کی انتظامی کمیٹیوں کے نمائندوں کی شرکت سے ایک اجلاس قم میں جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کی انتظامی کمیٹی کی میزبانی میں شروع ہوا ہے۔
-
سامرا میں سیکورٹی چیک پوسٹوں پر حملے
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹عراق کے مقدس شہر سامرا میں ہوئے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے
-
عراقی صدر کی جانب سے سامرا و تکریت کے حملوں کی مذمت
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳عراق کے صدر فواد معصوم نے سامرا اور تکریت میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عراق: سامرا میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، دسیوں افراد شہید و زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۴عراق کے شہر سامرا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں چالیس افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
عراق: صوبہ صلاح الدین میں فوجی کارروائی، 200 دہشت گرد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۱عراق کی برّی افواج کے جوانوں نے کم از کم دو سو داعش تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔