-
اطلاع : یوٹیوب کی ایران دشمنی، سحر ٹی وی کا پیج ڈیلیٹ کردیا گیا !
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے پیج http://youtube.com/saharurdu کو delete کر دیا ہے۔
-
آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کو غیرمساوی جنگ کا سامنا
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے غیر مساوی ابلاغیاتی جنگ میں آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کی کامیابی کو یقینی قرار دیا ہے ۔
-
ایران علاقے کی مسلمہ بڑی طاقت ہے: آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے قومی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری نے امریکی طاقت کو زوال پذیر اور ایران کو خطے کی مسلمہ بڑی طاقت قرار دیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں میں محدود نہیں رہا: ڈاکٹر پیمان جبلی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے آئی آر آئی بی کی اکسٹرنل سروس کے سربراہ پیمان جبلی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں کے اندر محدود نہیں رہا ہے کہا کہ اسلامی انقلاب عالمی و انسانی پیغام کا حامل ہے
-
سحر اردو ٹی وی کے نئے لائیو اسٹوڈیو کا افتتاح
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
سحرعالمی نیٹ ورک کے تیارکرده پروگراموں کی تقریب رونمائی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
سحر اردو ٹی وی ناظرین کی نظر میں ؟ !
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۱سحرعالمی نٹ ورک کے محترم ناظرین سے ایک آنلائن سروے کیا جارہا ہے ، آپ تمام محترم ناظرین اس سروے میں شرکت کرسکتے ہیں ، آئیے اپنے مفید مشورے اور تجاویز سحر اردو ٹی وی کی انتظامیہ تک پہنچائیے !
-
ایرانی بحریہ کے سربراہ کاسحر کا دورہ
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
اطلاع ! سحراردو ٹی وی کی فریکونسی تبدیل
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۶محترم ناظرین کومطلع کیا جاتا ہے کہ 20 مئی 2018 سے ہماری فریکوینسی بدرسیٹیلائٹ پر 12322 سے تبدیل ہوکر 12284ہورہی ہے:
-
سحری ٹی وی کی ڈاکیو مینٹری فلم کی تقریب رونمائی
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۲سحر عالمی نیٹ ورک کی ڈاکیو مینٹری فلم' ہم کرسکتے ہیں' کی آج آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے سربراہ پیمان جبلی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر فرزاد اسماعیلی کی موجودگی میں رونمائی ہوئی