-
یمنی فوج کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے حملے میں ایک درجن سے زائد سعودی اتحادی فوج کے اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمن فوج کا میزائل حملہ، 100 سے زائد سعودی فوجی ہلاک
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں سعودی اتحاد کے سو سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملے
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، ملک کے شمالی صوبے الجوف میں سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر حملے کیے ہیں۔
-
پاکستان، سعودی کالونی نہیں ہے: سنی اتحاد کونسل
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی حکومت کی کالونی نہیں بننے دیں گے۔
-
العوامیہ میں آل سعود حکومت کے کارندوں کا وحشیانہ حملہ دو شہید، متعدد زخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵سعودی فوجیوں نے سعودی عرب کے مشرقی شہر العوامیہ کے ایک رہائشی علاقے پر حملہ کر کے دو سعودی باشندوں کو شہید اور پانچ دیگر کو زخمی کر دیا۔
-
سعودی عرب یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱ہیومن رائٹس واچ نے یمن پر سعودی جارحیت کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۷یمنی فوج نے سعودی جارحیت کے جواب میں نجران اور جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی بمباری میں بچوں سمیت متعدد یمنی شہید
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۲جنوبی یمن پر سعودی عرب کی فضائی بمباری میں عورتوں اور بچوں سمیت متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے فوجی آپس میں الجھ پڑے
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱جنوبی یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے کرائے کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا عزم
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵یمنی عوام نے دو برس سے جاری سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔