-
حجاج پرگرنے والی کرین، سعودی بادشاہ کے بیٹے کی ہے
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶مسجد الحرام میں گرنے والی کرین کہ جس کے نتیجے میں ایک سوسات افراد جاں بحق اوردوسوسے زائد زخمی ہوئے ہیں، سعودی بادشاہ کے بیٹے محمد بن سلمان کی کمپنی کی ہے-
-
سعودی عرب کے جنوبی ہوائی اڈے بند
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۷سعودی عرب کے شہری ہوابازی کے ادارے نے یمنی فوج کے جوابی حملوں کے خوف سے ملک کے جنوبی ھوائی اڈوں کو بند کردیا ہے
-
سعودی وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۷ایران اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی تقویت کے لئے کسی بھی شرط اور محدودیت کا قائل نہیں۔
-
متحدہ عرب امارات میں جنگ یمن کے خلاف مظاہرہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۰متحدہ عرب امارات کے عوام نے جنگ یمن میں اپنے ملک کے شامل ہونے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
یمن: عدن کے سیکورٹی عہدے دار کا قتل
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۶یمن کے جنوبی شہر عدن کے سیکورٹی ادارے کے آپریشنل چیف کو قتل کر دیا گیا۔
-
سعودی عرب میں فرقہ وارانہ نصاب تعلیم پرتنقید
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۴سعودی عرب کے شیعہ مذہبی رہنماؤں نے ملک میں فرقہ وارانہ اورتکفیری طرز تعلیم کے بارے میں خبردارکیا ہے