-
سعودی حکومت پر تنقید کی اتنی بڑی سزا
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰حکومتی اقدامات پر تنقید کرنے پر سعودی شہزادہ عبد اللہ بن سعود بن محمد کو ملازمت سے بر طرف کردیا گیا۔
-
سعودی عرب میں ایک اور شہزادے کی گرفتاری
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹سعودی عرب میں ایک اور شہزادے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
مزید گیارہ سعودی شہزادے گرفتار
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴ریاض کے الحکم محل کے باہر احتجاج کرنے والے گیارہ شہزادوں کو شاہی گارڈ نے گرفتار کر کے حائر جیل منتقل کر دیا۔
-
سعودی خزانے کو بھرنے کا بہترین طریقہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں زیر حراست مزید 23 افراد کو حکومت کے ساتھ ڈیل اور بھاری رقم ادا کرنے کے بعد رہا کردیا گیا۔
-
مزید سعودی شہزادوں کی گرفتاریاں
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۳سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی مہم کے نام پر محمد بن سلمان کے مخالف کئی اور شہزادوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے سابق بادشاہ کے بیٹے نے فرانس میں پناہ لے لی
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹سعودی عرب میں شہزادوں اور اعلی عہدیداروں کی گرفتاریوں کی لہر کے دوران اس ملک کے سابق نائب وزیر خارجہ اور سابق فرمانروا شاہ عبداللہ کے بیٹے عبدالعزیز بن عبداللہ بن عبدالعزیز نے فرانس میں پناہ لے لی ہے جبکہ ان کے بھائی اور سعودی عرب کی نیشنل گارڈ کے سابق سربراہ متعب بن عبداللہ ایک ارب ڈالر کی ڈیل کے تحت تین ہفتے بعد رہا ہو گئے۔
-
ایک ارب ڈالر پرسعودی شہزادے کی رہائی
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۸گرفتار سعودی شہزادوں میں سے ایک شہزادہ مطعب بن عبداللہ کو رہا کردیا گیا۔
-
سعودی شہزادے ولید بن طلال سے امریکی کنٹریکٹرز کی پرتشدد تفتیش
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳کرپشن الزامات میں گرفتار سعودی شہزادے الولید بن طلال سمیت دیگر کو الٹا لٹکا کر تشدد کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
گرفتار شہزادوں پر تشدد، اسپتال منتقل کرنا پڑا
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبداللہ کے بیٹے متعب بن عبداللہ اور پانچ دوسرے گرفتار شہزادوں کو تشدد اور زد و کوب کیے جانے کے بعد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کرنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
کرپشن میں گرفتارسعودی شہزادے فائیواسٹار ہوٹل میں قید
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادے اور دیگر اہم شخصیات ریاض کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قید ہیں ۔