-
سعودی عرب، غداری کے الزام میں دو فوجیوں کو سزائے موت
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱سعودی ذرائع ابلاغ نے دو فوجیوں کو غداری کی وجہ سے سزائے موت دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
خلیج فارس کے عرب ممالک ایران میں کریں گے سرمایہ کاری
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳الخلیج آن لائن نیوز سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ ایران میں خلیج فارس کے علاقے کے عرب ممالک کی سرمایہ کاری کے اچھے فوائد ہیں اور اس کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
سعودی ولی عہد جی 20 اجلاس کے بعد بھی دہلی میں قیام کریں گے
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کل سے شروع ہوئے دو روزہ جی بیس کے سربراہی اجلاس میں دیگر اہم رہنماؤں کے علاوہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی شرکت کی ہے لیکن وہ اجلاس ختم ہونے کے بعد بھی دہلی میں قیام کریں گے۔
-
علاقائی استحکام کےلئے ایران سعودی معاہدہ ایک مثبت اقدام ہے: جاپان
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱جاپان کے وزیر خارجہ نے ایران سعودی عرب باہمی تعلقات کے احیاء کو علاقائی استحکام کےلئے ایک مثبت اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات میں فروغ ریاض کی ترجیحات میں شامل، ایران میں سعودی سفیر
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ایران میں سعودی عرب کے سفیر عبد اللہ العنزی نے تہران آمد کے بعد اپنے پہلے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ویژن 2030 میں ریاض و تہران کے تعلقات میں توسیع ترجیحات میں شامل ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشنوں کے درمیان باہمی تعاون کی قرارداد پر دستخط
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ایران اور سعودی عرب کے فٹبال فیڈریشنوں کے صدور نے ریاض میں باہمی تعاون کی ایک قرارداد پر دستخط کئے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔
-
سعودی چینل کا دعوی، ایرانی جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مانگی مدد
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴سعودی عرب کے العربیہ چینل نے جمعرات کی شب دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایرانی پرچم والے ایک جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مدد کی درخواست کی اور سعودی فورسز نے اس درخواست کا مثبت جواب دیا۔
-
امریکہ کو چھوڑ کر سعودی عرب دوسرے ممالک کی جانب دیکھنے لگا
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷فنانشل ٹائمز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب جو کہ امریکی جوہری شرائط و ضوابط سے ناخوش ہے، چین، روس اور فرانس کی جانب سے جوہری پاور پلانٹس کی تعمیر کی تجاویز پر بھی غور کر رہا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات سب سے آسان مذاکرات تھے
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱الشرق الاوسط اخبار نے جدہ میں محمد بن سلمان اور حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے اور لکھا ہے کہ یہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سب سے آسان مذاکرات تھے اور توقعات کے برعکس، دونوں فریقوں کے درمیان ملاقات کوئی خاص پیچیدہ نہیں تھے۔
-
علاقے میں صحت و سلامتی کے فروغ کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرا کی بات چیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸ایران اور سعودی عرب کے وزرائے صحت نے علاقے میں صحت و سلامتی کو فروغ دینے میں تہران اور ریاض کے مشترکہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔