-
سعودی اور اسرائیلی تجزیہ نگار آپس میں الجھ پڑے
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲ایک سعودی تجزیہ کار اور ایک صیہونی صحافی کے دمیان براہ راست ٹیلی ویژن کے پروگرام کے دوران جھگڑا ہو گیا۔ دونوں ہی فریق تل ابیب اور ریاض کے تعلقات کو معمول پر لانے کا دفاع کر رہے تھے۔
-
سعودی عرب کو امریکی ہتھیاروں پر بھروسہ نہیں
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹ایک امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب امریکی ہتھیاروں پر عدم اطمینان کی وجہ سے فرانسیسی لڑاکا طیارے خریدنا چاہتا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ جدہ پہنچ گئے (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران ریاض کے بعد جدہ پہنچے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولیعہد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔
-
روس اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون پر بات چیت
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶روس میں ہونے والی 11 ویں بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر روس اور سعودی عرب کے وزرائے دفاع نے باہمی دفاعی تعاون پر بات چیت کی ہے۔
-
سعودی عرب نے مشہد میں قونصل خانہ کھول دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳سعودی عرب نے مشہد مقدس میں قونصل خانہ کھول دیا ہے۔
-
صدر رئیسی کے سفر کا انتظار کر رہا ہے سعودی عرب
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ سعودی عرب کا منتظر ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پر صیہونی میڈیا کا عجیب تبصرہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے "بڑے اقدامات" چاہتا ہے۔
-
یوکرین میں امن کے بارے میں مغرب کا اجلاس دھوکہ دہی اور فریب کے علاوہ کچھ نہیں
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸سعودی عرب کی میزبانی میں جدہ میں یوکرین امن مذاکرات کے حوالے سے 30 ملکوں کا دو روزہ اجلاس 5 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔
-
عالمی برادری قرآن مجید کی توہین سے متعلق اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف متحد ہو جائے: او آئی سی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶او آئی سی نے سویڈن اور ڈنمارک میں بار بار قرآن کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔