Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵ Asia/Tehran
  •  روزنامہ گارڈین: امارات اور سعودی عرب اپنی شبیہ بہتر بنانے کے لئے امریکی کمپنی کا سہارا لے رہے ہیں

روزنامہ گارڈین نے رپورٹ دی ہے کہ امارات اور سعودی عرب اپنی شبیہ بہتر بنانے کے لئے امریکی کمپنی کا سہارا لے رہے ہیں

سحرنیوز/دنیا: روزنامہ گارڈین نے 24 نومبر بروز جمعہ رپورٹ دی ہے رابطہ عامہ کی سب سے بڑی کمپنی ایڈلمین، عرب بادشاہتوں کی شبیہ بہتر بنانے اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر ان کی مقبولیت بڑھانے کے لئے امارات اور سعودی عرب کو خدمات پیش کر رہی ہے۔

ٹیگس