-
جیسے کو تیسا، پاکستان نے بھی ہندوستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸پاکستان نے اسلام آباد میں متعین ایک ہندوستانی سفارت کار سرجیت سنگھ کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پچیس سال بعد، سعودی عرب کا سفارتخانہ عراق میں کھل گیا۔
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۵فرانس کے خبری ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ پینتیس افرد پر مشتمل سفارتی اسٹاف بغداد پہنچ گیا ہے جبکہ سعودی سفیر جمعرات کو بغداد پہنچیں گے جہاں وہ سعودی سفارتخانے کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔