-
ہماری تیز رفتار پیش قدمی ہماری محبوبیت کی دلیل ہے: طالبان کا انوکھا دعوا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵طالبان نے اپنی تیز رفتار پیش قدمی کو افغانستان میں اپنی محبوبیت کی دلیل قرار دیا ہے۔
-
کابل سے مغربی سفارت کاروں کا انخلا شروع ہوگیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵مغربی ملکو ں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے سفارتی عملے اور دیگر شہروں کا انخلا شروع کردیا ہے۔
-
ایران کا برطانیہ کو کرارا جواب
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵برطانیہ میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے ایران کے ساتھ سفارتکاری کا باب آدھا کھلا ہے کے رد عمل پر کہا ہے کہ یہ باب باہمی احترام کی بنیاد پر ہے۔
-
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر، امریکہ سے 24 روسی سفارتکاروں کا انخلا
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے کوریَن کھلاڑی کے بیان پر ایران کا رد عمل
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵سئول میں ایران کے سفارتخانے نے ایرانی نشانے باز جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
کویت میں امریکی سفارتکار کی خودکشی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷کویت میں ایک امریکی سفارتکار نے خودکشی کر لی۔
-
امریکی سفارتکار چوری کرتے پکڑا گیا۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰حال ہی میں روس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک امریکی سفارتکار کو ریلوے لائن کے کنارے لگی ایک سگنل لائٹ کو توڑ کر اُسے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو چند ماہ پہلے کی ہے۔ واقعے کے بعد روسی پولیس نے امریکی سفارتکار کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ شمالی روس کے شہر تیور کے قریب اوستاشکوف ریلوے اسٹیشن کے پاس پیش آیا۔
-
عراق، بغداد میں امریکی سفارتخانے پر پھر ڈرون حملہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳مقامی ذرائع کے مطابق جمعرات کی علی الصبح بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے کے ایمرجنسی سائرن بج اٹھے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔
-
ایرانی سفارتکاروں کے اغوا کو انتالیس سال
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ