-
یمنیوں کے جشن میلاد میں ایرانی سفیر بھی پہونچے
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳یمن کے لئے ایران کے نو منتخب سفیر حسن ایرلو نے گزشتہ روز یمنی دارالحکومت صنعا میں منعقد ہوئے عظیم الشان جشن میلاد النبی میں شرکت کی۔
-
فرانسیسی ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی حکام دور جاہلیت کی عرب اقدار کے بھی پابند نہیں: انصاراللہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نہ صرف اخلاقی و دینی اقدار کا پابند نہیں ہے بلکہ قبل از اسلام ، عرب اقدار پر بھی عمل نہیں کرتا۔
-
بحرین کی غداری سے ناراض فلسطینی سفیر نے منامہ کو خیرباد کہا
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی استواری کے اعلان کے بعد فلسطینی سفیر کو بحرین کے دارالحکومت منامہ سے واپس بلا لیا گیا۔
-
امارات کی غداری پر فلسطین کا احتجاج، اپنے سفیر کو ہمیشہ کے لئے واپس بلا لیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰متحدہ عرب امارات میں تعینات فلسطینی سفیر نے بطور احتجاج اس ملک کو ترک کر دیا ہے۔
-
تہران میں پاکستان کے سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی سفیر کے بولنے پر پابندی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶لبنان کی ایک عدالت نے بیروت میں تعینات امریکی سفیر «ڈوروٹی شیا» Dorothy Shea کی جانب سے متنازع اور شر انگیزی پر مبنی بیان دینے کے بعد ذرائع ابلاغ میں ان کی گفتگو اور بیان پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
پاکستان نے بھی ہندوستانی سفارتکاروں کی تعداد میں کمی کر دی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷پاکستان نے ہندوستانی وزارت خارجہ کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان اگر ہمارے سفارتکاروں میں کمی لاتا ہے تو پھر اسے بھی اسلام آباد میں اپنے سفارتکاروں کی تعداد کم کرنی ہوگی۔
-
ہندوستان کی وزارت خارجہ میں پاکستانی ناظم الامور طلب
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱ہندوستان نے پاکستان کے ناظم الامور سید حیدر شاہ کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے دونوں ممالک کے مابین ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں اپنے سفارتی عملے کی تعداد پچاس فیصد تک کم کرے۔
-
تہران میں افغان سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰افغانستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ماضی میں سرگرم عمل رہنے والے بعض گروہوں کی سرگرمیوں سے متعلق وضاحت کے لئے تہران میں کابل کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔