-
ہندوستان: میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ووٹنگ
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹ہندوستان کی شمال مشرق کی دو ریاستوں میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔
-
مشرق وسطی میں امن و استحکام سے متعلق ایران سے زیادہ کسی ملک نے کوشش نہیں کی، بہرام قاسمی
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں امن و استحکام کے لئے ایران سے زیادہ بڑھ کر کسی بھی ملک نے کوئی اقدام یا کوشش نہیں کی ہے۔
-
علاقائی امن و استحکام کا قیام ایران کی دیرینہ پالیسی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام اور سلامتی میں مدد دینا اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی۔
-
خطے میں قیام امن،ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن، استحکام اور سلامتی کے لئے مدد کرنا ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے۔
-
ایران روس اور ترکی کا سہ فریقی اجلاس شام میں قیام امن کی جانب اہم قدم
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۵شام میں فائربندی کی ضمانت دینے والے ملکوں کے وزرائےخارجہ کا سہ فریقی اجلاس ترکی کے شہر انتالیا میں منعقدہوا جس کا مقصد علاقے اور خاص طور پر شام کے حالات کا جائزہ لینا تھا۔
-
خطے میں بیرونی افواج کی موجودگی کی مخالفت
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱ایرانی بحریہ کے سربراہ نے علاقائی ملکوں کے ذریعے خطے میں امن و سلامتی قائم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کی کارکردگی پرتنقید
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ اپنے سیاسی مفادات کی خاطر دوسرے ممالک کو ان کے قانونی حق سے محروم رکھے۔
-
ٹرمپ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں،جیمز کلیپر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۵امریکہ کی نیشنل انٹیلی جینس کے سابق سربراہ جیمز کلیپر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قومی سلامتی کے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
تہران غیر ملکی سرکاری وفود کا میزبان
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی تقریب حللف برداری میں دنیا کے پانچوں بر اعظمموں اور تقریبا دس عالمی تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت خطے کے ایک اہم ملک کی حثیت سے، دنیا کے ساتھ ایران کے بھرپور تعلقات کی علامت اور اس کے پائیدار امن اور استحکام کی نشانی ہے۔
-
رابطہ راستوں اور ذرائع کا انحصار امن و سیکورٹی پر ہے
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ کمال خرازی نے کہا ہے کہ رابطہ ذرائع کی توسیع کا انحصار علاقے میں پائدار امن پر ہے۔