-
غزہ پر بمباری کے بعد سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کی درخواست
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بعض ارکان نے صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد غزہ پٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے طالبان کے وزیر خارجہ کی سفری پابندی ختم کر دی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی کمیٹی نے طالبان کے وزیر خارجہ کو پاکستان سفر کرنے کی اجازت دی ہے جہاں پر وہ پاکستان اور اس کے بعد چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔
-
سلامتی کونسل یمن میں قیام امن کی خواہاں نہيں!
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶یمن کی انسانی حقوق کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، ایک غیر جانبدار مصالحتکار کی حیثیت سے کبھی یمن میں امن کے درپے نہیں رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خواتین کے موضوع پر طالبان کے خلاف قرارداد منظور
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔
-
سلامتی کونسل کی خاموشی اور جوابدہی کے فقدان نے صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنا دیا: ایران (ویڈیو)
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹سلامتی کونسل نے اپنی خاموشی سے فلسطینی عوام کو ایک دائمی انتہا پسندی کی زد پر لا کھڑا کیا ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہی۔
-
امریکہ کی یکطرفہ پالیسیاں عالمی استحکام کے لئے سنجیدہ خطرہ: ایران
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے امریکا کے خود سرانہ اقدامات کو کثیر جہتی رجحان کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں روس کی صدارت پر یوکرین چراغ پا، امریکہ بے بس
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی صدارت پر جہاں یوکرین نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے وہیں امریکہ نے بھی اس معاملے میں اپنی بے بسی کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی حکام کی دھمکی پر ایران کا ردعمل، اسرائیل اور اسکے حمایتی دونوں ہوشیار رہیں
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکام کی حالیہ دھمکی کو بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی ممالک ناقابل اعتماد، مذاکرات بے معنی: روس
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے مغربی ملکوں کو نا قابل اعتماد بتایا ہے