-
ایران صیہونی حکومت کی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت پر فیصلہ کن جواب دے گا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کے نام الگ الگ خط میں کہا ہے کہ تہران اپنی قومی سلامتی کا دفاع اور صیہونی حکومت کی طرف سے کسی بھی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت اور جگہ پر فیصلہ کن جواب دینے کا اپنا جائز اور قانونی حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
سکیورٹی کونسل صیہونی حکومت کے حملوں پر اپنی خاموشی توڑے: دمشق
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اس ادارے کی سلامتی کونسل کو غاصب صیہونی ریاست کے حملوں پر اپنی خاموشی کو توڑنا چاہیے اور اُسے چاہئے کہ وہ عرب ممالک پر اس غاصب حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام پر برطانیہ کا اظہار تکلیف!
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲برطانیہ نے ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کی پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے اُسے بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ بتایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کو پھٹکار لگائی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کے انتہاپسند وزیر کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی کی مذمت کی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی اور تازہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے زبردستی داخل ہونے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا جو جمعرات کے روز متوقع ہے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی مہم جوئی پر تہران کا سخت انتباہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے علاقے میں صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسوں پر عمل درآمد سے متعلق ایران کے خلاف اس غاصب حکومت کی جاری مہم جوئی پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کو درپیش اہم مسائل کا جائزہ لیا گیا۔
-
سلامتی کونسل میں ہند پاک وزرائے خارجہ کے مابین نوک جھونک
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا بائیولوجیکل ہتھیاروں پر بھاری سرمایہ لگا رہا ہے، روس
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹روس کی نیوکلیئربائیولوجیکل اور کیمیکل ڈیفنس فورس این بی سی نے بائیولوجیکل ہتھیاروں کی تیاری کے امریکی منصوبے کےبارے میں سخت خبر دار کیا ہے۔
-
شام کے معاملات میں سیاست بازی پر ایران کی نکتہ چینی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پے در پے اجلاس، معاملے کے سیاسی ہونے کے شک کو پختہ کر رہے ہیں، یہ بات یو این میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔