-
یورپی یونین نے کیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیانات کی حمایت
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے، صیہونی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیانات کی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
امریکہ نے ایران پرنئی پابندیاں عائد کردیں
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں ایسے میں عائد کیں جب سلامتی کونسل کی قرار داد بائيس اکتیس کے مطابق اٹھارہ اکتوبر دو ہزار تیئس سےایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق تمام پابندیاں ختم ہوگئی تھیں ۔
-
فلسطین کے بارے میں سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰فلسطینی استقامت اور اسرائيل کے درمیان ہونے والی لڑائی سے متعلق جمعے کے دن بند کمرے میں ہونے والا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بھی کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگيا۔
-
سلامتی کونسل کو کارآمد بنانے کے لئے کافی تبدیلیوں کی ضرورت، روس
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۶روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کارآمد بنانے کے لئے کافی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔
-
اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں اصلاح نہ کی گئی تو یہ بین الاقوامی ادارہ متروک ہو جائے گا۔
-
امریکی دعوے بے بنیاد اور کوششیں گمراہ کن، ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون طیاروں کے استعمال بارے میں امریکا کے بے بنیاد دعووں اور اس مسئلے کو سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتس سے جوڑنے کی اس کی کوششوں کو گمرہ کن قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل شام کے بارے میں مؤثر اجلاس تشکیل دے: ایران
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہے کہ وہ شام کے بارے میں اپنا مؤثر اجلاس تشکیل دے۔
-
یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ اور اسکےیورپی حواریوں کے بیانات سیاسی ڈرامہ ہیں: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کے استعمال کے حوالے سے امریکہ یوکرین اور تین یورپی ممالک کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اُسے ایران کو بدنام کرنے کے مقصد سے ایک سیاسی ڈرامہ قرار دیا۔
-
سلامتی کونسل کی سوڈان میں جھڑپوں کو روکنے پر تاکید
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مغرب یوکرینی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے: روس
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں مغرب کا ہاتھ بھی بے گناہوں کے خون میں ڈوبا ہوا ہے۔