-
صحتمند رہنے کا ایک اہم راز !
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰اللہ تعالیٰ نے روح اور جسم کے مابین بڑا گہرا رشتہ قائم کیا ہے۔ اس طرح کہ روح کی تکلیف جسم کی تکلیف کا باعث بن جاتی ہے اور ماہرین صحت اور ڈاکٹروں کے مطابق بہت سی جسمانی بیماریاں روحی تکلیف کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ ہارٹ اٹیک،، برین ہیمبریج، بلڈ پریشر، ڈائیبٹیز، السر یا بدن کے پٹھوں میں درد جیسی بہت سی بیماریوں کا ایک بڑا سبب ذہنی اضطراب اور روحی تکلیف ہوا کرتی ہے۔ اسی حقیقت کے پیش نظر امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ بدن کی صحت کا راز یہ ہے کہ حسد سے پرہیز کیا جائے۔
-
کورونا، ثواب اور عقاب ۔ پوسٹر
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰ہر وہ عمل جو اس بیماری (کورونا) کو سماج میں پھیلنے سے روکنے کے لئے مددگار ثابت ہو وہ حسنہ اور باعث ثواب ہے،اور اسکے برخلاف ہر وہ عمل جو اسکے مزید پھیلنے کا باعث بنے وہ برائی اور گناہ ہے! (رہبر انقلاب اسلامی/ 3-3-2020)
-
مومن اور منافق کی غذا۔ پوسٹر
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱حبیب قلوب، طبیب نفوس، محبوب کبریا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: مومن اپنے بال بچوں کی پسند کا کھاتا ہے جبکہ منافق کے گھر والے اسکی پسند کا کھاتے ہیں۔ (میزان الحکمہ، ج ۱)
-
بیماری میں حتیٰ الامکان دوا سے پرہیز کیجئے!
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴اسلامی متون میں بکثرت ایسی احادیث اور روایات موجود ہیں جن میں یہ ہدایت کی گئی ہے کہ بیماری کے موقع پر حتیٰ الامکان دواؤں کو استعمال نہ کیا جائے اور بدن کو پہلے مرحلے میں اتنا موقع دیا جائے کہ وہ خود ہی بیماری پر غلبہ حاصل کر لے۔
-
شہر طوس میں استاد شجریان مرحوم کی تدفین
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵ایران کے صوبے خراسان رضوی کے شہر طوس میں فردوسی کے مقبرے کے ساتھ ایران کے مشہور کلاسیکل سنگر محمد رضا شجریان مرحوم کو سپرد خاک کردیا گیا۔
-
فلسطین میں اسرائیلی قبضے اور محاصرے کے خلاف اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل نے ایک قرارداد کے ذریعے، فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سماجی رہنما سوامی اگنی ویش انتقال کر گئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰ہندوستان کے سماجی کارکن اورسماجی رہنما سوامی اگنی ویش انتقال کر گئے۔
-
یوم دختر مبارک
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰ماہ ذیقعدہ کی پہلی تاریخ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم دختر کا نام دیا گیا ہے۔ یہ دن امام موسی کاظم علیہ السلام کی دختر گرامی حضرت معصومہ قم علیہا السلام کی ولادت باسعادت کا ہے۔ ایران میں اس دن بیٹیوں کو تحفے دیئے جاتے ہیں اور انہیں زندگی کے صحیح طریقے سکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ہم اپنے تمام قارئین اور ناظرین کی خدمت میں اس دن کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔
-
کامیابی کی سواری، صبر و بردباری ۔ پوسٹر
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶امیر المومنین علی علیه السلام مصائب و آلام سے میں گھرے انسان کو کامیابی کی راہ دکھاتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص صبر و بردباری کے مرکب پر سوار ہوتا ہے، وہ کامیابی کے میدان تک پہونچ جاتا ہے۔ (بحار الانوار)
-
با آدب، با ملاحظہ، ہوشیار! ۔ پوسٹر
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴ماہ مبارک رمضان اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ہمراہ شروع ہوا چاہتا ہے اور بندگان خدا اسکے استقبال میں اپنی آنکھیں بچھائے ہوئے ہیں۔ وہی ماہ جسے اللہ والے اپنے نئے سال کا آغاز قرار دیتے ہیں تو گناہوں کے دلدل میں پھنسے عاصی بندے اسے اپنی نجات کا فرشتہ مانتے ہیں۔ سعودی عرب، شام، بحرین سمیت مختلف ممالک میں آج روز جمعہ ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ہے جبکہ ایران، عراق اور بر صغیر سمیت بہت سے ممالک میں کل ہفتے کے روز ماہ مبارک کا آغاز ہوگا۔ آپ سبھی کو ماہ خدا کی آمد مبارک ہو!