دہشتگرد گروہ داعش نے امریکہ کی حمایت سے نسلی اقلیت ایزدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا۔
عراق کے صوبہ نینوا اور سنجار میں داعشیوں کے گھروالوں کی واپسی سے سیکورٹی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
بغداد کے شمالی علاقے الطارمیہ میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے الحشدالشعبی کا آپریشن جاری ہے ۔
عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے تمام دہشتگردوں کا انخلا ہوا ہے۔
عراق کی مسلح افواج کے کمانڈ سینٹر کے ترجمان نے اپنے ملک کے دارالحکومت بغداد کی صورت حال ہنگامی ہونے کے بارے میں افواہوں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
شامی فوج نے جنوبی صوبے ادلب میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسٹریٹیجک شہر سنجار اور تین دیہی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔