-
مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے طاہر القادری کی حمایت
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱علامہ طاہر القادری کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو حکمرانوں کو جوتے مار کر نکالنا ہمارا حق ہے۔
-
سنی شیعہ ایک پلیٹ فارم پر
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲نظام مصطفی کنونشن سے مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ شاہ اویس نورانی، صدر جے یو پی پنجاب مولانا نوراحمد سیال، پیر محفوظ مشہدی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
-
شیعہ سنی اتحاد ۔ کارٹون
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۷اگر دنیا کے اہل سنت و شیعہ حضرات شمع قرآن و نبوت کے گرد اکٹھا ہو کر ایک امت واحدہ تشکیل دیں تو دنیا کے تمام مستکبرین و ظالمین کا با آسانی خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ (کارٹونست:نعیمہ سادات زرین قلم)
-
متحدہ مجلس کی بحالی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا جس کا باقاعدہ اعلان ماہ دسمبر کے وسط میں کراچی میں کیا جائے گا۔
-
مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷پیر اعجاز ہاشمی کا کہنا ہے کہ اسلامی قوتوں کی یکجہتی پرتمام اسلامی فرقے متحد ہیں۔
-
باطل قوتوں کے خلاف ڈٹ جانا شہدائے کربلا کا درسِ انقلاب
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷جماعت اہلسنت کراچی کے امیر نے کہا ہےکہ شہدائے کربلا جیسا جذبہ بیدار کرکے ہی امت کی نشاة ثانیہ کو بحال کیا جا سکتا ہے۔
-
کربلا حریت، غیرت، قربانی اور شوق شہادت کی درس گاہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ سانحہ کربلا کی یاد سے فسق و فجور کے خلاف جدوجہد کا ولولہ بیدار ہوتا ہے، عالم کفر کی مزاحمت کے لئے کربلا والوں کے راستے پر چلنا ہوگا۔
-
ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانا حسینیت ہے: سنی تحریک
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکسان میں سخت سکیورٹی میں محرم الحرام کی مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
یزیدیت کی راہ ذلت و رسوائی کا باعث
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت اور حضرت امام حسین (ع) کے نقش قدم پر چلنے پر تاکید کی گئی ہے۔
-
امریکا خطے میں امن کو خراب کرنے کے لئے سرگرم
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا خطے میں امن کو خراب کرنے کی سازش رچ رہا ہے۔