-
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور سوئیزرلینڈ کے صدر کے درمیان ملاقات
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور سوئیزرلینڈ کے صدر نے باہمی روابط اور تعاون میں فروغ کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور سوئزر لینڈ کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴ایران اور سوئزرلینڈ نے باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
صدر مملکت کی جانب سے سوئٹزرلینڈ کے صدر کا سرکاری استقبال
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے سعد آباد کمپلیکس میں سوئٹزر لینڈ کے صدر یوہان اشنائیڈر امان کا سرکاری استقبال کیا ہے۔
-
سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کا اجلاس شروع
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کا چھالیسواں اجلاس شروع ہو گیا ہے۔
-
سوئیزرلینڈ میں سعودی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳سعودی عرب میں دی جانے والی اجتماعی پھانسیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر سعودی ناظم الامور کو سوئیزرلینڈ کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
انصار اللہ یمن کی سعودی عرب اور منصور ہادی کی مستعفی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اقوام متحدہ میں صنعا کی مستعفی حکومت کے حامیوں اور سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی شکایت کر دی ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے مذاکرات میں پیشرفت
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۷سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۵یمنی گروہوں نے سوئیزرلینڈ میں امن مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے