-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی تفتیش
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱نیب کی ٹیم نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی۔
-
صدرِ پاکستان جانبدار ہیں اس لئے ملکی سربراہ کے عہدے پر رہنے کے اہل نہیں: سپریم کورٹ میں درخواست دائر
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸صدرِ پاکستان عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
-
شاہ محمود قریشی کی طرف سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست داخل
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردی ہے۔
-
پاکستان میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینےکےخلاف حکومت نے اپیل دائر کردی
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶پاکستان کی وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
-
چیف جسٹس آف پاکستان فیض آباد دھرنے کے ماسٹرمائنڈ کی تلاش میں
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل ہیں۔
-
ماتحت عدالتیں نیب کیسز کا فیصلہ نہ کریں: سپریم کورٹ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آج صبح نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلیوں پر سماعت کی ۔
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرقانونی ہے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ متفقہ طور پر فوجی عدالتوں کو کالعدم قرار دیتی ہے۔
-
میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو جیل جائیں گے یا گھر؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲پاکستان کے سابق وزیراعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی متوقع وطن واپسی کا چرچا زبان زدعام و خاص ہے لیکن وہ وطن واپس آکر کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں کر سکتے، اس پر قانونی رائے منقسم دکھائی دیتی ہے۔
-
پاکستان: نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸پاکستان کے نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بنیچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت کی۔
-
پاکستان کے نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔