-
چٹانوں کے باسی ۔ تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳ایران کے معروف شہر تبریز کی جنوب مغربی سمت میں ۶۲ کلومیٹر کے فاصلے پر ’کندوان‘ نامی ایک قریہ آباد ہے۔
-
ہمدان کا گنجنامہ آبشار منجمد
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶دموسم سرما میں حالیہ بارش اور برفباری کے ساتھ ہی شدید سردی کے نتیجے میں ہمدان کا گنجنامہ آبشار یخ بستہ ہوگیا جس نے اس آبشار کی خوبصورتی میں اضافہ کے ساتھ سیاحوں کی توجہ کو اپنی طرف مبزول کیا ہے۔
-
آذربائجان اور ترکی کے درمیان پاسپورٹ فری رفت و آمد کا معاہدہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳آذربائیجان اور ترکی کے شہریوں کے لئے فری پاسپورٹ رفت و آمد کی سہولت فراہم کردی گئي.
-
103 ممالک کے لیے سیاحتی ویزہ فری، پاکستان شامل نہیں
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲سلطنت عمان کی جانب سے 103 ممالک کے لیے مشروط طور پر انٹری فری سیاحتی ویزہ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔
-
پل جو وسیلہ ہی نہیں منزل بھی ہو سکتے ہیں!
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹دنیا میں بہت سے ایسے پل پائے جاتے ہیں جو ایک مقام سے دوسرے مقام تک منتقل کرنے کا وسیلہ ہونے کے ساتھ ساتھ لاکھوں سیاحوں کی منزل بھی ہوا کرتے ہیں۔
-
اسرائیل - عرب امارات تعلقات اپنے عروج پر
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱صہیونی سیاحوں کی دبئی آمد و رفت کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔
-
یمن کا منفرد اور بے نظیر قریہ، حضرموت
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳یہ ٹھیک ہے کہ گزشتہ قریب پانچ برسوں سے یمن کا نام جنگ و خونریزی سے جڑ گیا ہے، مگر اس میں خود یمنی عوام کا کوئی کردار نہیں بلکہ یمن کی تاریخ میں یہ تلخ صفحہ جارح دشمن سعودی عرب نے رقم کیا ہے۔ مارچ دوہزار پندرہ سے یمن پر جاری سعودی جارحیت کے نتیجے میں وہاں کے شجاع اور باعزت عوام کی خوبصورت ثقافت کے پہلو نظروں سے اوجھل ہوتے جا رہے ہیں اور سعودی حملوں نے اذہان عالم میں بھی یمن کی خوبصورت تصویر کو تاراج کر دیا ہے۔ ایسے میں ضروری ہے کہ یمن کی ثقافتی و مذہبی عظمت کو اجاگر کرنے کے لئے کوشش کی جائے۔
-
مریخ کی شباہتیں ہیں ایرانی پہاڑوں میں
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷ایران کے شہر چابہار سے قریب چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر سیارۂ مریخ کا منظر پیش کرنے والے ایسے حیرت انگیز پہاڑ موجود ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے سیاح دور دور سے اُس خطے کا سفر کرتے ہیں۔ ایران میں ان پہاڑوں کو مارس ماؤنٹین، ’’کوہہائے مریخی‘‘ یا مریخی پہاڑ کہا جاتا ہے۔
-
خداداد رعنائیوں کا گہوارہ ملکِ یمن
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱عالمی سامراج کے آلۂ کار آل سعود نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ایک طویل و عریض فخریہ تاریخ کے حامل ملکِ یمن کو شدید ترین اور بہیمانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، جس کے سبب یہ خوبصورت اور پیارا ملک کھنڈرات میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آج یمن کے ساتھ جنگ و خونریزی اور خون خرابے کا تصور جڑ گیا تو یہ آل سعود اور اسکے آقاؤں کی دین ہے ورنہ ملکِ یمن خداداد اور قدرتی رعنائیوں کو سمیٹے ایک نہایت خوبصورت سرزمین ہے۔
-
ہندوستان کی سیاحت کی صنعت پر کورونا کے اثرات
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳سحر نیوزرپورٹ