-
ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کی نئی صف بندی کے ساتھ ہی سعودی عرب کی الزام تراشی
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے معروف تھنک ٹینک بروکنگز انسٹی ٹیوٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران پر، جو علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ کا ایک اہم مرکز ہے، دہشت گردی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایران کو علاقے کی بڑی مشکل قرار دیا ہے۔
-
داعش کی تشکیل کا مقصد علاقائی قوموں کو داخلی جنگ میں مشغول رکھنا تھا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی سہ پہر کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے زائروں اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی تبدیلیوں اور متحرک اور مستحکم معیشت کے تعلق سے جامع تجزیہ پیش کیا۔
-
عید نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲ایرانی قوم نے نئے ہجری شمسی سال کا آغاز ، رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام نوروز کے ساتھ کیا۔ ایسا پیغام جو اہم نکات اور امیدوں سے سرشار ہے۔
-
بحرین کے امن پسند روحانی پیشوا کے گھر کے محاصرے کو تین سو دن مکمل
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲بحرین کے ممتار عالم دین شیخ عسیی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ایسے عالم میں تین سو دن مکمل ہوئے ہیں کہ وہ عوام سے پرامن احتجاج پر زور دے رہے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان، باہمی تعلقات کے فروغ کی جانب نیا قدم
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اتوار کو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔
-
سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان ٹائیفون جنگی طیاروں کے معاہدے پر شدید ردعمل
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے دورہ لندن کے موقع پر دونوں ملکوں نے 48 ٹائیفون جنگی طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں، جس کے خلاف برطانیہ کے اندر اور باہر بھی ذرائع ابلاغ اور سیاسی حلقوں نے وسیع ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
علاقے میں ایران کی موجودگی کا امریکہ اور یورپ سے کوئی تعلق نہیں: رہبر انقلاب
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر اور شفیعہ روز جزا حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شعراء اور ذاکرین اہلبیت اطہار علیہم السلام نے جمعرات کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
جہانگیری کا دورہ بغداد اور ایران و عراق اسٹریٹیجک تعاون
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری، عراق کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ یہ دورہ، اس بات کی علامت ہے کہ داعش کے وجود سے عراق کے پاک ہونے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ ملا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ تعاون بہت بڑی غلطی تھی: خواجہ آصف
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے ماضی میں واشنگٹن کے ساتھ اسلام آباد کے تعاون کو ایک بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تعاون ناقابل تلافی نتائج کا حامل تھا۔
-
سعودی ولیعہد کا دورہ برطانیہ اور جنگي جرائم کی حمایت کے لئے ہتھیاروں کی فروخت
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کہ جن کا دورۂ برطانیہ، عوام کی شدید مخالفت کے سبب ملتوی ہوگیا تھا، آخرکار سات مارچ کو لندن پہنچے۔