-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی صدر کا موقف، ایک بین الاقوامی دستاویزکی نابودی کے مترادف
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی صدر کے تمام بیانات اور مواقف، ایک بین الاقوامی معاہدے کو ختم اور نابود کرنے کے مقصد سے ہیں۔
-
خلیج فارس میں ٹرمپ کے نظام کی برقراری کی کوشش
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے خلیج فارس کے ملکوں کے اپنے دورے کا آغاز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے کیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے کی یورپی یونین کی جانب سے حمایت
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵یورپی یونین کے سربراہان مملکت نے برسلز میں منعقدہ اجلاس میں ایک بیان میں، ایٹمی معاہدے کے تمام فریقوں سے اس معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ در ایں اثنا بعض سفارتکاروں نے فرانس ، جرمنی اور برطانیہ کے سربراہوں کی جانب سے غیر ایٹمی مسائل خاص طور پر میزائل صلاحیت کے بارے میں دباؤ قائم رکھنے کی خبر دی ہے۔
-
بحرین میں سرگرم سیاسی کارکنوں کی وسیع پیمانے پر گرفتاری
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۴بحرینی پولیس کا جارحانہ رویہ، سرگرم سیاسی کارکنوں کے ساتھ بدستور جاری ہے اور بحرینی مخالفین بے بنیاد بہانوں سے آئے دن جیل بھیجے جاتے ہیں۔
-
اسرائیل اور امریکی پالیسیاں علاقائی عدم استحکام کا سبب
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱بدھ کے دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطی اور فلسطین کی صورتحال کے جائزے کے لئے متعلق اجلاس بلایا گیا جو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سےایران کے خلاف لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کے مقام میں تبدیل ہوگیا۔ البتہ اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے ان تمام الزامات کے جواب دیئے اور اسرائیل اور امریکی پالیسیوں کو خطے میں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے زاویۂ نگاہ سے ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی وجوہات
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۹رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح غیر معمولی ذہانت اور صلاحیت کے حامل ایرانی نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کے اہداف کی جانب اشارہ کیا اور اس سلسلے میں بعض اہم نکات کی وضاحت فرمائی۔
-
صیہونی حکومت کی شرائط کے خلاف فلسطینیوں کا ردعمل
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۹صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی قومی آشتی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اس نے اس قومی آشتی کو قبول کرنے کے لئے بعض شرائط پیش کر دی ہیں۔
-
امریکی حکومت کے موقف میں تبدیلی کے آثار
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازعہ تقریر کو اڑتالیس گھنٹوں سے زیادہ کا وقت گزرنے کے بعد وائٹ ہاؤس کے حکام اس بات پر تاکید کرنے کے لئے کوشاں ہیں کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کئے جانے والے ایٹمی معاہدے کا پابند ہے۔
-
عرب دنیا کی کشیدگی اسرائیل کے مفاد میں
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲اسلامی تشخص کی حامل عرب دنیا کی باہمی کشیدگی صیہونی حکومت کے لئے بہت خوش آئند ہے۔
-
سپاہ، ایران اور پوری ملت ایران کا دھڑکتا ہوا دل ہے: ظریف
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹گذشتہ چند دنوں کے دوران امریکی حکام کی جانب سے بہت گھٹیا اور بے بنیاد الزامات ایران کے خلاف عائد کئے گئے ہیں اور اسی تسلسل میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام بھی، ماضی سے زیادہ ٹویٹر پیغامات اور امریکی حکام کے بیانات میں سامنے آیا ہے۔