-
ترکی کے خلاف ٹرمپ کی سخت دھمکی
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی صبح کو اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے شام میں کردوں پر حملے سے بازرہنے کے لیے خبردار کیا ہے۔
-
نسل پرست صیہونیوں کے جرائم کی نئی لہر
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳نسل پرست صیہونیوں نے دوہزار انیس میں بھی فلسطینی علاقوں میں اپنے نسل پرستانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھ کر ایک بار پھر دنیا کے سامنے اپنی انسانیت دشمن ماہیت کو آشکار کر دیا ہے
-
سعودی عرب کے وزیر صنعت و انرجی پاکستان کی گوادر بندرگاہ پہنچے
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲سعودی عرب کے وزیر صنعت و انرجی پاکستان کی گوادر بندرگاہ پہنچ گئے
-
یورپ پر روس کی تنقید
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے تاہم مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکل جانا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی کہ جو اس سمجھوتے کو ناکام بنانے کے لئے انجام پائی -
-
طالبان حکومت افغانستان سے براہ راست مذاکرات کریں : پاکستان
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴پاکستان کے وزیرخارجہ نے طالبان گروہ سے درخواست کی ہے کہ وہ قیام امن کے لئے افغان حکومت کے ساتھ براہ راست اور بلا واسطہ مذاکرات کرے-
-
2019ع میں جارح اتحاد کے لئے یمنیوں کا ڈرون پیغام
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے جارح سعودی اتحاد اور اس کے زرخرید ایجنٹوں کی جارحیت اور تسلط پسندی کے جواب میں ایک نئے ڈرون طیارے سے سعودی جارحین کے ایک اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے ایران کی عظمت کے مقابلے میں امریکی حکمرانوں کی شکست
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷19 دی 1356 ہجری شمسی مطابق 9 جنوری 1978 کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر قم سے آئے ہزاروں افراد نے بدھ کو تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
امریکہ علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث ہے: جواد ظریف
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی، جتنی جلدی شام سے نکل جائیں اس ملک کے عوام کے لئے بہتر ہوگا-
-
امریکہ کی ایرانوفوبیا پالیسی پر جواد ظریف کا ردعمل
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۶امریکہ اس وقت جنونی طور پر ایرانو فوبیا کو ایک خارجہ پالیسی میں تبدیل کرنے کے درہے ہے-
-
شام کے بارے میں امریکہ اور ترکی کے اختلافات میں اضافہ
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک غیر متوقع فیصلے میں 19 دسمبر 2018 کو یہ اعلان کیا کہ امریکی فورسیز کو وہ شام سے نکال رہے ہیں- انہوں نے داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں کامیابی کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ اب شام میں ان کے باقی رہنے کی کوئی وجہ نہیں ہے-