-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے اپنا تین روزہ دورہ ہندوستان شروع کر دیا ہے-
-
ایران کے سلسلے میں ٹرمپ کے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنے جھوٹے دعوؤں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتا ہے۔
-
تہران مشترکہ سیکورٹی دفاعی اجلاس کا میزبان
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰تہران کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں آج مغربی ایشیا میں تعاون پسندانہ رویہ اور مشترکہ سیکورٹی دفاعی پالیسیوں کے زیرعنوان ایک بین الاقوامی اجلاس ہو رہا ہے-
-
افغانستان میں امن کے قیام میں مدد کے لئے ایران کی ڈپلومیسی جاری
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور سید عباس عراقچی نے کابل میں افغانستان کے حکام کے ساتھ ملاقات میں اہم مسائل پر گفتگوکی ہے- نائب ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے حالیہ دورہ افغانستان میں دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹیجک تعاون کی دستاویزات کو حتمی شکل دینے اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں افغانستان کے اعلی حکام کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا-
-
داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جرائم جاری رہنے پر شام کا احتجاج
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳شام کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام الگ الگ مراسلے میں، صوبہ دیرالزور میں امریکی قیادت میں، داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جرائم کی مذمت کی ہے-
-
ایران کے خلاف علاقائی اتحاد قائم کرنے کے تعلق سے امریکی اعتراف
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کا تختہ پلٹنے یا اسے کمزور کرنے کو اپنے ایجنڈے میں قرار دے رکھا ہے- اسی سلسلے میں ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کو نکالنے اور ایران کے خلاف ایٹمی پابندیوں کو دوبارہ عائد کرنے کے ذریعے، ایران میں غربت اور بدامنی کو بڑھاوا دینے کے مقصد سے اقتصادی جنگ شروع کر رکھی ہے-
-
نبیل رجب کی رہائی پر اقوام متحدہ کی تاکید
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے جمعےکو بحرین میں شہریوں کی آزادی کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ جلد از جلد اس ملک کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ اور ممتاز قانون داں نبیل رجب کو رہا کرے-
-
ایران کا میزائلی پروگرام روکنا امریکہ کے بس میں نہیں
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سائنسی پیشرفت و ترقی من جملہ خلا میں سیٹ لائٹ لانچر بھیجنے اور میزائلی ترقی نے امریکی حکام کی نیند اڑا دی ہے -
-
سوئیڈن سمجھوتے کی ناکامی سے اقوام متحدہ کی بے توجہی پر الحدیدہ کی بلدیاتی کونسل کا انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی اتحاد کے حملے جاری رہنے کے ساتھ ہی الحدیدہ کی بلدیاتی کونسل نے اس اتحاد کے اقدامات سے اقوام متحدہ کی بے توجہی کو سوئیڈن امن سمجھوتے کی ممکنہ شکست کا عامل قرار دیا ہے-
-
شام کے بارے میں اپنے موقف سے ٹرمپ کی پسپائی
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱شام کا بحران تقریبا آٹھ سال قبل امریکی، یورپی اور عرب اتحادیوں کی مداخلت سے، دہشت گردوں کی حمایت کے ساتھ شروع ہوا تھا تاکہ شام کی قانونی حکومت کو گرایا جاسکے، تاہم اس وقت طاقت کا توازن مکمل طور پر شام اور اس کے اتحادیوں کے حق میں تبدیل ہوچکا ہے-