-
سعودی جیلوں میں بند خواتین سیاسی قیدیوں پر تشدد
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶سعودی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کو مختلف طریقوں سے بدترین تشدد اور ایذاؤں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ دوسری جانب العہد ویب سائٹ نے سعودی حوالات میں بند خواتین سیاسی قیدیوں کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
-
بحرین کی الجو جیل میں قیدیوں کی ابتر صورت حال
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳بحرین میں سوشل میڈیا پر الجو جیل میں سیاسی قیدیوں کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ الجو جیل کے قیدی نہایت سخت حالات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲انسانی حقوق کی تیرہ عالمی تنظیموں نے عبدالہادی الخواجہ سمیت بحرین کی جیلوں میں بند انسانی حقوق کے کارکنوں اور تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں خاتون سیاسی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں تیرہ خواتین بھی بحرین کی شاہی حکومت کی جیلوں میں بند ہیں۔
-
بحرین میں سزائے موت کے قیدی پر تشدد
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سزائے موت کے قیدی کو بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بحرین: 34 سیاسی قیدیوں کو موت اور عمر قید کی سزا
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی اپیل کورٹ نے پندرہ سیاسی قیدیوں کی سزائے موت اور انیس کی عمر قید کی توثیق کردی ہے۔
-
بحرین کے سیاسی اور انقلابی قیدیوں کا پیغام
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کر کے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت کی- دوسری جانب بحرین کی سینٹرل جیل الجو کے قیدیوں نے شہدائے استقامت حسینی نامی انقلابیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ان شہیدوں کے راستے کو آگے بڑھانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں اور ظلم و استبداد کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
-
بحرین: سیاسی قیدی ماہرالخباز کی رہائی کا مطالبہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک کے سیاسی قیدی ماہر الخباز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں سے جبری اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں سے جبری اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۱بحرین میں انسانی حقوق کے اداروں نے اعلان کیا ہے کہ جیلوں میں قید عام شہریوں سے فوجی عدالتوں میں جبری اعتراف لیا جاتاہے